ناطق فلم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فلم جس میں آواز (مکالمے، موسیقی وغیرہ) ہو (خاموش فلم کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فلم جس میں آواز (مکالمے، موسیقی وغیرہ) ہو (خاموش فلم کے مقابل)۔